مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ماسکو کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔ جواد ظریف نے کہا کہ سخت شرائط میں ساتھ دینے والے دوستوں کے ساتھ ایران کا معاملہ دوسرا ہوتا ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ روسی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، شام کے امور اور آستانہ اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ماسکو کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔
News Code 1893426
آپ کا تبصرہ