پاکستان آج بھارت کوکلبھوشن یادوتک قونصلررسائی دےگا

پاکستان نے آج بھارت کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوتک قونصلررسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے آج بھارت کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوتک قونصلررسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر آج کلبھوشن یادو سے ملاقات کریں گے۔

News Code 1893421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =