مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ کٹا ہوا ہے۔ ہندوستانی فورسز نے ساڑھے چار ہزار سے زائد زیر حراست کشمیریوں پر کالا قانون " پبلک سیفٹی ایکٹ " لاگو کر دیا۔ادھر بھارتی اداروں کی جانب سے 35ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی چھان بین کی جارہی ہے۔ کرفیو کے دوران 16 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ کٹا ہوا ہے۔
News Code 1893419
آپ کا تبصرہ