حزب اللہ کا اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

یمنی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کے رد عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام  نے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کے رد عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔ انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے اسلامی مزاحمت کو مزید مضبوط اور مستحکم بنادیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب ممالک کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے اور اپنی دفاعی طاقت اور قدرت کا بہترین اور شاندار نمونہ پیش کیا ہے۔۔

News Code 1893416

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =