قندوز میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 35 طالبان دہشت گرد ہلاک

قندوز میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کے دوران 35 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 18 سکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قندوز میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کے دوران 35 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 18 سکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق قندوز میں ہونے والی لڑائی کے دوران 35 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس حملےم يں 18 سکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے شہری علاقوں میں پناہ لینا شروع کر دی ہے اور کچھ شدت پسند ایک سرکاری اسپتال میں بھی داخل ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے خلاف فضائی کارروائی ممکن نہیں تاہم فورسز کی محدود فضائی کارروائی اور زمینی لڑائی میں طالبان کے 35 افراد مارے گئے۔

News Code 1893402

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =