مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حرم مطہر رضوی میں غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق محرم الحرام کی آمد کے موقع حرم مطہر رضوی سے غبار صاف کرنے کی تقریب رہبر معظم انقلاب اسلامی ، بعض علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی ذشتہ برسوں میں بھی اس معنوی تقریب میں شرکت کرتے رہے ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حرم مطہر رضوی میں غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
News Code 1893371
آپ کا تبصرہ