آل خلیفہ اسرائیل کی ٹوٹی اور ڈوبنے والی  کشتی پر سوار ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔

امیر عبداللہیان نے کہا کہ بحرین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی ترجمانی کرتے ہوئے 4 عرب ممالک عراق، لبنان شام اور یمن پر اسرائیل کے حملوں کی حمایت کی۔ انھوں نے کہا کہ آل خلیفہ کی حکومت کا بحرینی عوام کے ساتھ اتنا زیادہ فاصلہ ہوگیا ہے کہ بحرین کی آل حکومت اپنی نجات کے لئے اسرائیل کی ٹوٹی ہوئی اور ڈوبنے والی کشتی پر سوار ہوگئی ہے۔

News Code 1893369

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =