مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق یہ حملہ میکسیکو کے جنوبی شہر کوہ اتزا کوہ اہلکوس میں کبولا بلانکو نامی بار میں کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق حملہ آور ایک سے زائد تھے، جنہوں نے بار میں داخل ہوکر آگ لگادی جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے بار میں پھیل گئی۔

میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
News Code 1893300
آپ کا تبصرہ