پاکستان کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

پاکستانی فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی خطرے اور حملے کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی خطرے اور حملے کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔ بعد ازاں افسران و جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم مشرقی سرحد پر درپیش خطرات سے آگاہ ہیں اور ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، دنیا کے بلند ترین میدان جنگ میں بھی پاک فوج کا حوصلہ بلند ہے۔

News Code 1893205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =