شمالی کوریا کا پھر دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائلز کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک بار پھر کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ آج صبح شمالی کوریا نے دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائل سمندر میں داغے ہیں۔جون میں امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان کی ملاقات کےبعد سے شمالی کوریا کی جانب سے کیا جانے والا یہ ساتواں تجربہ ہے۔

News Code 1893186

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =