مہر خبررساں ایجنسی نے معا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رام اللہ کے قریب ایک بم دھماکے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے صہیونیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ صہیونی فوج ایک گاڑی کی تلاش میں ہیں جس پر شبہ ہے کہ اس میں بیٹھے ہوئے افراد نے فائرنگ کی ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق رام اللہ کے قریب ایک بم دھماکے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1893168
آپ کا تبصرہ