ایرانی وزير خارجہ فرانس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ فن لینڈ، سویڈن اور ناروے کا دورہ مکمل کرکے فرانس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف فن لینڈ، سویڈن اور ناروے کا دورہ مکمل کرکے فرانس پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں فرانس کے وزير خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1893157

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =