امریکہ کا اعتراف : ایران نے این پی ٹی کو نقض نہیں کیا

امریکی وزارت خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایران کے مقابلے میں اپنے بے بنیاد الزامات سےعقب نشینی کرتے ہوئے اس بات کی تائید کی ہے کہ ایران نے این پی ٹی کو نقض نہیں کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی سی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایران کے مقابلے میں اپنے بے بنیاد الزامات سےعقب نشینی کرتے ہوئے اس بات کی تائید کی ہے کہ ایران نے این پی ٹی کو نقض نہیں کیا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر عمل پیرا ہے اور اس نے این پی ٹی کو نقض نہیں کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خآرجہ مائیک پمپئو ایران نے بے بنیاد الزامات عآئد کرتے رہے ہیں کہ ایران ایٹمی معاہدوں کو نقض کررہا ہے لیکن امریکی وزارت خارجہ کی موجودہ رپورٹ میں امریکہ کی ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات سے عقب نشینی واضح ہے۔

News Code 1893153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =