ظریف کی ناورے کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ناروے پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ناروے کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ناروے کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1893147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =