ایرانی وزير خارجہ کی ناورے کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ناروے کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امورکے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1893145

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =