مہر خبررساں ایجنسیکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن کے وزیر اعظم اسٹفن لوون کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ سویڈن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے ۔ جواد ظریف سویڈن کے صلح و تحقیق کے بین الاقوامی ادارے کے حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News Code 1893125
آپ کا تبصرہ