اسرائیل کے جنگی طیاروں کا غزہ پٹی کے جنوب پر ہوائی حملہ

اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے اس علاقہ پر دو بار بمباری کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے جنوب میں خان یونس علاقہ میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

News Code 1893124

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =