اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5 فلسطینی شہید

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کردی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملوں میں نشانہ بنایا۔

News Code 1893047

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =