ایرانی وزیر خارجہ جاپان کا دورہ کریں گے

جاپان کے سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کے وزير خارجہ عنقریب جاپان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف عنقریب جاپان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ظریف اس سفر میں آبنائے ہرمز کی سکیورٹی اور سلامی کے بارے میں بھی جاپانی حکام سے بات چیت کریں گے۔ روساں برس ایرانی وزير خارجہ کا جاپان کا یہ دورسرا سفر ہوگا۔

News Code 1893046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =