یمنی فورسز کا العسیر پر 6 زلزال میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 6 زلزال 1 نامی میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 6 زلزال 1 نامی میزائل داغے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی عوام کی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔ یمنی فورسز نے کل سعودی عرب کی تیل کمپنی الشیبہ پر 10 ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا تھا جو یمن کی جنگ کے دوران بے نظیر دفاعی حملہ تھا۔

News Code 1893044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =