مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں 63 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوگئے ۔ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی۔

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں ہونے والے خونی حملےکی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
News Code 1893037
آپ کا تبصرہ