نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی۔اطلاعات کے مطابق شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ دوسری منزل کے ایمر جنسی وارڈ کے نزدیک لگی۔میڈیکل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد پچاس مریضوں کو وارڈ سے نکال لیا گیا ہے۔فائر ٹینڈرز اور ریسکیو ادارے آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ریسیکو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی 34 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچی گئی ہیں۔

News Code 1893018

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =