لوئر دیرمیں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

پاکستان میں لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہورہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کردی۔دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ڈی ایس پی اجمل خان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

News Code 1892997

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =