ایرانی وزير خارجہ کل کویت کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزيرخارجہ محمد جواد ظریف کل کویت کے دورے پر راونہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی کا کہنا ہے کہ  وزير خارجہ محمد جواد ظریف کل کویت کے ایک روزہ  دورے پر راونہ ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر کویت کے وزير خارجہ اور دیگر کویتی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1892979

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =