شمالی کوریا کا 2 جدید میزائلوں کا تجربہ

امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے جواب میں شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے جواب میں شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کے مطابق شمالی کوریا نے آج صبح مزید نئے میزائل تجربات کیے ہیں، جس کے بعد شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری بات چیت میں تناؤ پیدا ہونے کا امکان ہے۔ اس سے قبل شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے صدر کی مزاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے بیان دیا تھا کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ دوبارہ بات چیت نہیں کرے گا۔

News Code 1892972

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =