روس نے کشمیر سے متعلق سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کریں گے۔اطلاعات کے مطابق کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر روس نے کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کرے گا۔

News Code 1892969

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =