برسلز میں بھاتی سفارتحانے کے سامنے کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ

برسلز میں بھاتی سفارتحانے کے سامنے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے زبردست مظاہرہ کیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برسلز میں بھاتی سفارتحانے کے سامنے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے زبردست مظاہرہ کیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر مظاہرین نے مودی حکو مت کے خلاف اور آزادی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی، جبکہ انہوں نے فری کشمیر، کشمیر میں مظالم بند کرو  اور حریت قیادت سمیت تمام کشمیریوں کی رہائی کے مطالبات پر مشتمل بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔

News Code 1892965

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =