ایرانی وزیر خارجہ یورپ کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ اتوار کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ بعض یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اتوار کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ بعض یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ پہلے فن لینڈ اور اس کے بعد سویڈن اور پھر ناروے کا دورہ کریں گے۔

News Code 1892959

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =