ہر قسم کے حملے کا سریع اور منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی ، دفاع اور سکیورٹی امور کے کمیشن کے سربراہ عبدالخریس المشہری کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی معاندانہ اقدام کا سریع اور منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی ، دفاع اور سکیورٹی امور کے کمیشن کے سربراہ عبدالخریس المشہری نے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید عباس عراقچی نے اس ملاقات میں کہا کہ ایران امن پسند ملک ہے ایران خطے میں پائدار امن کا چواہاں ہے۔ اگر کسی دشمن نے ایران کے خلاف کوئی اقدام انجام دیا تو اسے بلافاصلہ دنداں شکن اور منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

News Code 1892949

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =