ایران کی ہندوستان، چین اور میانمار میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان، چین اور میانمار میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے ہندوستان، چین اور میانمار میں سیلاب سے متاثرہ افراد اور حکومتوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان، چین اور میانمار میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

News Code 1892899

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =