غیرعلاقائی طاقتیں خطے مین بد امنی کا باعث ہیں

ایرانی وزير خارجہ نے قطر کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ غیر علاقائی خطے میں خطے میں بد امنی اور بحران کا اصلی باعث ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قطر کے دورے پر ہیں جہاں ایرانی وزير خارجہ نے قطر کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ غیر علاقائی خطے میں  عدم استحکام ، بد امنی اور بحران کا اصلی باعث ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ نے کہا کہ خطے میں عسکری اتحاد پہلے سے شکست خوردہ ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس کے امن و سلامتی کی ذمہ داری غیر علاقائی طاقتوں کی نہیں بلکہ خطے کے ہمسایہ ممالک کی  ہے۔

News Code 1892883

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =