یمنی نشانہ بازوں نے 9 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے جیزان کے محاذ پر سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1892879

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =