ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطری سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1892875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =