مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہان اور امت مسلمہ کو مبارکبادپیش کی ہے۔
صدر حسن روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کی اطاعت ۔ بندگی ، اور ایثار کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں عید قربان کے فیوض و برکات کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ سے تمام مسلمانوں اور اسلامی ممالک کی پیشرفت ، ترقی، سرافرازی اور سربلندی کی دعا کرتا ہوں۔
آپ کا تبصرہ