ناروے میں مساجد کی سکیورٹی میں اضافہ

ناروے حکومت کی جانب سے مسجد پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد مساجد کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے حکومت کی جانب سے مسجد پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد مساجد کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ اوسلو کے نواح میں واقع ایک مسجد پر فائرنگ کرنے کے شبے میں ایک مشبہ شخص کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ شوٹنگ کے اس واقعے کے بعد اوسلو اور نواحی شہروں میں واقع مساجد کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یورپی ممالک میں گیارہ اگست کو عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے اور اسی لیے کسی ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر پولیس کوچوکس کیا گیاہے۔

News Code 1892871

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =