مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدارتی دفتر کے ذرائع ابلاغ کے معاون نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس کے صدر پوتین کی سرکاری دعوت پر آئندہ ہفتہ کے آخر میں روس کا دورہ کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس سفر میں روس ، ایران اور آذربائیجان کےسہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ صدر روحانی روس کے صدر پوتین اور آذربائیجان کے صدر کے ساتھ علیحدہ علیدہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس کے صدر پوتین کی سرکاری دعوت پر آئندہ ہفتہ کے آخر میں روس کا دورہ کریں گے۔
News Code 1892860
آپ کا تبصرہ