لکسمبرگ میں طوفانی بگولے سے 7 افراد زخمی

یورپی ملک لکسمبرگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی ملک لکسمبرگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے۔ بگولے نے بیلجیئم اور فرانس کے قریب لکسمبرگ کے سرحدی علاقے میں تباہی مچائی، 128 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے چھتیں اور درخت اکھڑ گئے۔ طوفانی بگولے سے 100 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔

News Code 1892842

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =