شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔ میزائل تجربے مشرقی شہر ہم ہونگ کی جانب سے کیے گئے جو شمالی کوریا کے مشرقی حصے میں جاپانی ساحل میں جا کر گرے۔ اطلاعات کے مطابق میزائلوں نے زیادہ سے زیادہ 48 کلو میٹر کی رفتار سے 400 کلو میٹر تک پرواز کی۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا جارہا ہے۔

News Code 1892841

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =