سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کا آغاز کیا ہے، عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1892834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =