ناروے میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

ناروے میں پاکستانیوں اور کشمیریوں نےبھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہر کیا جس میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے میں پاکستانیوں اور کشمیریوں نےبھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہر کیا جس میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جمعے کے روز بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کا اہتمام نارویجن کشمیری رہنماء سردار علی شاہنوازخان کی قیادت میں متحرک تنظیم کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے نے کیا۔

News Code 1892832

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =