مصری فورسز نے 17 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے االنشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حسم دہشت گرد تنظیم کے رکن عبدالرحمن خالد محمود نے قاہرہ کے ایک اسپتال کے سامنے بم دھماکہ کیا تھا۔ادھر حسم تنظیم نے اسپتال کے سامنے بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام کو رد کرتے ہوئےکہا ہے کہ حسم تنظيم کا قاہرہ کے اسپتال کے سامنے ہونے والے بم دھماکے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

News Code 1892809

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =