عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں/ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیرحسین امیر عبداللہیان نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں کشمیری عوام کے مفادات کو مد نظر رکھنا چاہیے ۔ انھوں نے کہا کہ عالمی اداروں خاص طور پر اسلامی تعاون تنظیم کو مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

News Code 1892808

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =