مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران وہ کشمیر میں بھارت کے اقدامات اور پاکستانی خدشات سے آگاہ کریں گے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے۔
News Code 1892802
آپ کا تبصرہ