نائجیریا کی عدالت نے شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی

نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نائجیریا کے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔ ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا زہر دیا ہے جو تدریجی موت کا سبب بنتا ہے۔

News Code 1892725

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =