ہندوستانی صدر نے کشمیر میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے

بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کی صورتحال پر راجیا سبھا کے اجلاس میں وادی کی معاملے پر بحث ہوئی۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بل راجیا سبھا میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ صدر نے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔

News Code 1892718

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =