پاکستانی فوج کی ایمبولینس حادثے کا شکار/ 4 اہلکار جاں بحق

پاکستان میں کوہستان کے علاقہ داسو کے قریب پاکستانی فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 فوجی جوان چاں بحق ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کوہستان کے علاقہ داسو کے قریب پاکستانی فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 فوجی جوان چاں بحق ہو گئے۔ اطلناعات کے مطابق کوہستان کے علاقے داسو کے قریب پاک فوج کے کانوائے میں شامل ایمبولینس دریائے سندھ میں گر گئی جس سے کیپٹن سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔پاک فوج کا کانوائے گلگت بلتستان جارہا تھا، ایمبولینس میں کیپٹن صہیب، ڈرائیور افضل، سپاہی علی اور سپاہی عبدالسلام سوار تھے۔ پولیس کنٹرول روم داسو کوہستان کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

News Code 1892717

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =