اقوام متحدہ کی  پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔

News Code 1892707

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =