مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے تیل اسمگل کرنے والے ایک اور آئل ٹینکر کو اپنے قبضہ میں لیکر تیل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے اس آئل ٹینکر میں 7 لاکھ لیٹر تیل اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ اطلاعات کے مطابق خلیجی فارس میں ایران نے ایک اور غیرملکی تیل بردار بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے، بحری جہاز میں موجود عملے کے 7 ارکان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔غیر ملکی تیل بردار بحری جہاز 7 لاکھ لیٹر تیل غیر قانونی طور پر اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے تیل اسمگل کرنے والے ایک اور آئل ٹینکر کو اپنے قبضہ میں لیکر تیل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے اس آئل ٹینکر میں 7 لاکھ لیٹر تیل اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی،
News Code 1892699
آپ کا تبصرہ