یمنی فورسز نے سعودیہ کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان کے آسمان پر سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان کے آسمان پر سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی فوج پر تازہ ترین ضرب وارد کرتے ہوئے اس کے ایک اور جاسوس طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1892692

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =