تیونس میں دو وہابی دہشت گرد ہلاک

تیونس کی پولیس نے داعش سے منسلک دو ہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کی پولیس نے داعش سے منسلک دو ہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے سکیورٹی دستوں نے داعش سے منسلک دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے 2 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ تیونس کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بروقت اور دہشت گردی کی روک تھام کے لئے گئی گئی۔

News Code 1892690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =